Description
Àsslamoalaikum
انسان جس کام کے لیے جتنی محنت کرتا ہے اسے اتنا ہیresult ملتا ہے اگر ہاتھ پر ہاتھ رکھ کے کسی معجزے کا انتظارکرے ہیں کہ کوٸ آ کر لاکھوں روپے آپکو دے جاے گا توایک بار پھر سے یاد رکھیں اللہ انکی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں جب تک آپ خود محنت نہیں کریں آپ کو کوٸ کامیاب نہیں کر سکتا